کیارا اڈوانی نے بیٹی سرایاہ کی پہلی جھلک شیئر کردی

ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی نے ماں بننے کے بعد اپنی زندگی کی ایک جھلک مداحوں کے ساتھ شیئر کردی جس میں ان کی بیٹی ’سرایاہ ملہوترا‘ بھی شامل ہیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ ایک میگزین کے صفحات پلٹتی نظر آ رہی ہیں جب …