اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈز کا سلسلہ جاری ہے، جہاں بدھ کو کاروبار کے ابتدائی لمحات میں 100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 186 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔ صبح 10 بج کر 5 منٹ پر بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 735.52 پوائنٹس یعنی 0.40 فیصد اضافے کے …