وینزویلا میں ایک ہفتہ، کیوبا میں 2 دن سوگ کا اعلان

کاراکاس (07 جنوری 2026): مہلک امریکی حملے میں فوجیوں سمیت چالیس افراد کی ہلاکت پر وینزویلا میں ایک ہفتہ اور کیوبا میں 2 دن سوگ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ وینزویلا کی عبوری صدر ڈیلسی روڈریگز نے امریکی آپریشن میں ہلاک شدگان کی یاد میں ملک میں ایک ہفتے کے سوگ کا اعلان کیا، […]