سوتیلی ماں اور ماموں کا 14 سالہ لڑکے پر بدترین تشدد

اوکاڑہ(7 دسمبر 2026): رحمان کالونی میں سوتیلی ماں نے اپنے بھائی کے ہمراہ چودہ سالہ لڑکے کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ تھانہ بی ڈویژن کے علاقہ رحمان کالونی میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے جہاں سوتیلی ماں نے اپنے بھائی کے ہمراہ 14 سالہ لڑکے پر […]