گروک اے آئی، عالمی سطح پر تنقید کی زد میں، وجہ سامنے آگئی

نیویارک: ایلون مسک کی ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر موجود مصنوعی ذہانت کا چیٹ بوٹ گروک اس وقت عالمی سطح پر شدید تنقید کی زد میں آچکا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس کی وجہ یہ ہے کہ بعض صارفین اس ٹول کو تصاویر کے غلط، غیر اخلاقی اور غیر قانونی […]