نصیر آباد(اوصاف نیوز)نصیرآباد کی تحصیل ڈیرہ مراد جمالی کے قریب صوفی ٹاؤن کےایریامیں ریلوے ٹریک پربم دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے سے ریلوے ٹریک کو دو فٹ تک نقصان پہنچا۔ پولیس کے مطابق ضلع نصیراباد کی تحصیل ڈیرہ مراد جمالی کے قریب صوفی ٹاؤن کےایریامیں ریلوےٹریک پربم دھماکا ہوا۔ دھماکےکے بعد ٹرینوں کو […]