مسلسل دو روز اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی

کراچی(قدرت روزنامہ)مسلسل دو روز اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی ۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔24قیراط سونا 1200روپے سستا ہو کر 4لاکھ66ہزار762روپے کا ہوگیاجبکہ 10گرام سونا1028روپے سستا ہونے سے قیمت4لاکھ 173روپے ہوگئی۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں …