ایک دہشت گردی سی ڈی اے نے ماحولیات کے نام پر مسلط کر رکھی ہے: نصرت جاوید

دہشت گردی پر جانے سے پہلے مجھے ایک اور دہشت گردی کا ذکر کرنا ہے۔ یہ وہ دہشت گردی ہے جو نام نہاد سی ڈی اے نے ماحولیات کے نام پر مسلط کر رکھی ہے۔ یہاں پر بے دردی سے درخت کاٹے جارہے ہیں ساری زمین ننگی ہو گئی ہے نصرت جاوید https://twitter.com/x/status/2008604271491903640