اوٹاوا: کینیڈا نے سیاحت کے فروغ اور عالمی سطح پر تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے 13 ممالک کے شہریوں کو ویزا فری انٹری کی سہولت دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس فیصلے کے تحت متعدد کیریبین اور لاطینی امریکی ممالک کے شہری اب مخصوص شرائط […]