اسلام آباد میں نئے اور جدید کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کا ٹینڈر جاری

اسلام آباد (7 جنوری 2026): وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نئے اور جدید طرز کے کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کے لیے ٹینڈر جاری کر دیا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ دنوں اسلام آباد میں نئے اور جدید طرز کے کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کا اعلان کیا […]