کمانڈر ایم ڈی ایس کرنل سکندرکی ڈی ایچ اوسے ملاقات ... کوٹلی کے عوام کو بہتر اور معیاری صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا