لاہور: نجی یونیورسٹی میں طلبا کے خود کشی کے بڑھتے واقعات روکنے کیلئے عمارت میں لوہے کے جال اور جنگلے لگوادیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف لاہور میں طلبہ کے خودکشی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیشِ نظر انتظامیہ نے عمارت کی دیواروں پر لوہے کے جال اور جنگلے نصب کر دیے ہیں […]