لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستانی میزبان واداکارہ مایا خان نے ایک حالیہ پوڈ کاسٹ کے دوران اپنی بھاری تنخواہ اور اس میں آنے والی کمی پر کھل کر گفتگو کی۔ مایا خان ایک باصلاحیت پاکستانی میزبان اور اداکارہ ہیں جنہوں نے پی ٹی وی کے ڈراموں ’ایک محبت سو افسانے‘ کے ذریعے شہرت حاصل کی۔ تاہم، انہیں اصل …