راولپنڈی(قدرت روزنامہ)راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں گیس لیکج سے 2 دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق پہلا دھماکہ دھمیال روڈ احمد آباد کے علاقے اور دوسرا گلریز کے علاقے میں ہوا، مجموعی طور پر 4 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کی فراہمی کے لیے اسپتال …