شہریوں کے لیے بری خبر، عالمی بینک کے اعتراضات پر یونیورسٹی روڈ پر کے فور کا کام رک گیا

کراچی (07 جنوری 2026): شہر قائد میں یونیورسٹی روڈ پر کے فور آگمنٹیشن کا کام روک دیا گیا ہے، کراچی واٹر اینڈ سوریج سروسز امپرومینٹ پروگرام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کام ورلڈ بینک کے اعتراضات اور روٹ کی تبدیلی کے سبب روکا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کے فور آگمنٹیشن کا کام 10 […]