یورپ : شدید برفباری، نظام زندگی مفلوج، سکول بند، سینکڑوں پروازیں منسوخ

(اوصاف نیوز)یورپ بھر میں موسمِ سرما اپنی پوری شدت کے ساتھ جاری ہے، جہاں مختلف ممالک میں شدید برفباری اور سخت سردی نے معمولاتِ زندگی کو متاثر کر دیا ہے۔ شدید موسمی حالات کے باعث کئی علاقوں میں سکول بند کر دیے گئے ہیں جبکہ سینکڑوں فضائی پروازیں منسوخ ہونے سے سفری نظام بھی درہم […]