کراچی : خاتون اور3 بچوں کو قتل کرکے گٹر میں پھینکنے کے واقعے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت

کراچی: مائی کلاچی روڈ ریلوے پھاٹک کے قریب ماں اور تین بچوں کی لاشیں ملنے کے واقعے کی تحقیقات کے لئے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے مائی کلاچی روڈ ریلوے پھاٹک کے قریب سے چار لاشیں برآمد ہونے کے واقعے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے […]