وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ اگر پنجاب کی بیٹی ڈٹ جائے تو پنجاب کی تقدیر بدل سکتی ہے، پنجاب کی بیٹی کسی سے کم نہیں اگر وہ محنت کرے تو سب کچھ حاصل کر سکتی ہے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب کی خواتین باہمت ہیں، پنجاب کی خواتین اپنی صلاحیت سے صوبے کی قسمت بدل دیں گی، پنجاب کی خواتین جو چاہیں اپنی ہمت سے حاصل کر سکتی ہیں۔ مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت اب بیمار لوگوں کا اسپتال آنے کا انتظار نہیں کرے گی، اب ہم بیمار لوگوں کے علاج... Read more