سہیل آفریدی کا’دورہ سندھ‘۔۔ مظہر عباس

کے پی کے نوجوان وزیرا علیٰ سہیل خان آفریدی 9؍ جنوری سے سندھ کا دورہ شروع کررہے ہیں بادیِ النظر میں یہ دورہ اُنکی اُس مہم کا حصّہ ہے جس میں وہ ملک میں ایک ’اسٹریٹ موومنٹ‘ شروع کرنے سے پہلے پارٹی کو متحرک کرنا چاہتے ہیں اور نظر یہی آتا ہے کہ یہ تحریک غالباً رمضان المبار ک کے بعد شروع ہوپائے گی۔ آفریدی کو جب علی امین گنڈا پور کی جگہ وزیر اعلیٰ بنایا گیا تو خیال تھا وہ جذباتی انداز میں کوئی 26؍ نومبر، والا ایڈونچر کردیں گے مگر انہوں نے ماسوائے چند جذباتی تقاریر کے کچھ عملی اقدامات... ​ Read more