ٹی 20 ورلڈ کپ: آئی سی سی نے کوئی الٹی میٹم نہیں دیا، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ

ڈھاکہ(7 جنوری 2026): بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کا کہنا ہے کہ آئی سی سی نے کوئی الٹی میٹم نہیں دیا ہے۔ بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے بھارتی میڈیا کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے بنگلا دیش […]