پولیس نے اپنی بدنامی سے بچنے کے لیےالٹا رکشہ مالک کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے اسے گرفتار کر لیا۔

کوئٹہ: ظلم کی انتہا یا قانون کا مذاق؟ کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں ٹریفک پولیس کے بار بار چالان اور مبینہ ناروا رویے سے تنگ آ کر ایک بے بس رکشہ ڈرائیور نے احتجاجاً اپنا زرنج رکشہ پولیس کے سامنے جلا دیا۔ رکشہ جلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی معاملہ خبروں کی زینت …