کراچی : منگھوپیر محمد خان کالونی میں فیکٹری میں دھماکے کے بعد بھاری پتھر نما پرزے رہائشی علاقے میں گرنے سے مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے منگھوپیر محمد خان کالونی میں ایک فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔ دھماکے سے فیکٹری اور […]