پی کے 79 پشاور کے امیدوار تیمور سلیم جھگڑا کی انتخابی عذرداری خارج ، (ن) لیگ کے امیدوار جلال خان کی کامیابی کو درست قرار دے دیاگیا

پشاور(قدرت روزنامہ)الیکشن ٹریبونل نے پی کے 79 کے امیدوار تیمور سلیم جھگڑا کی انتخابی عذرداری خارج کرتے ہوئے (ن) لیگ کے امیدوار جلال خان کی کامیابی کو درست قرار دے دیا۔ پی ٹی آئی کے امیدوار تیمور سلیم جھگڑا نے نون لیگ کے امیدوار جلال خان کی کامیابی کو کالعدم قرار دینے کے لیے انتخابی …