پی ایس ایل کی دو ٹیموں کی نیلامی کب ہوگی، تاریخ سامنے آگئی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے پی ایس ایل کی دو نئی ٹیمیں بیچنے کیلئے نیلامی کا عمل 8 جنوری بروز جمعرات کو اسلام آباد کنونشن سینٹر میں ہوگا۔ پی ایس ایل لیگ کو 6 کی بجائے 8 ٹیموں تک توسیع دی جارہی ہے۔ پی سی بی کا اس حوالے سے […]