میر حمزہ نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا ... ٹیسٹ فاسٹ باولر کی شاندار بولنگ کے باوجود ان کی ٹیم کو اس میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا