اسلام آباد(اوصاف نیوز) مشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور اور سینیٹر رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن کے ساتھ سیاسی بات چیت اور جمہوریت کو آگے بڑھانے کے لیے مکمل تیار ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی […]