"عمران خان جیل میں شدید فرسٹریٹڈ اور غصے میں ہیں۔ عمران خان ملاقاتوں کے دوران جو کچھ بھی بولتے ہیں، وہ سب باتیں ریکارڈ ہوتی ہیں اور ان کا ٹرانسکرپٹ بھی لکھا جاتا ہے۔ عمران خان اپنی گفتگو میں بہت سے لوگوں کو برا بھلا کہتے ہیں، وہ طاقتور لوگوں کو بھی کہتے ہیں۔ اس کے علاوہ عمران خان یہ بھی کہتے ہیں کہ جب مجھے موقع ملے گا تو میں حساب برابر کروں گا"۔ منیب فاروق https://twitter.com/x/status/2008753219531612389