(7 جنوری 2026): صحافی نعیم حنیف نے اداکارہ صبا قمر کے خلاف توہین آمیز بیانات دینے پر قانونی نوٹس ملنے کے بعد باضابطہ معافی مانگ لی ہے۔ حال ہی میں اپنے یوٹیوب چینل پر پوسٹ کیے گئے ایک پوڈ کاسٹ میں بات کرتے ہوئے نعیم حنیف نے تسلیم کیا کہ ان کے بیانات غلط تھے، […]