حیدرآباد (07 جنوری 2026): بھارتی شہر حیدر آباد میں کروز کے ذریعے سمندر کی سیر کا ارمان ارمان ہی رہ گیا، اور ایک شہری کو آن لائن ٹھگوں نے بری طرح لوٹ لیا۔ سیر و تفریح کے شوق میں آن لائن کروز ٹرپ بک کروانے والے ایک شہری کو سائبر فراڈ کا نشانہ بنا کر […]