ہم وہاں محفوظ نہیں، ورلڈ کپ کھیلنے بھارت کسی صورت نہیں جائیں گے، ڈائریکٹر بنگلہ کرکٹ بورڈ

ڈھاکا (7 جنوری 2026): بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر آصف اکبر نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنے کسی صورت بھارت نہیں جائے گی۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے شروع ہونے میں ایک ماہ سے بھی کم عرصہ رہ گیا ہے۔ ایسے میں آئی پی […]