لاہور : نجی یونیورسٹی میں خودکشی کرنے والے طالبہ کے علاج کیلئے قائم میڈیکل بورڈ کی تشکیل نو

لاہور: نجی یونیورسٹی میں خودکشی کرنے والے طالبہ کے علاج کیلئے قائم میڈیکل بورڈ کی تشکیل نو کر دی گئی ہے، تمام شعبوں کے سینئر ڈاکٹرز طالبہ کی مسلسل نگہداشت کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں نجی یونیورسٹی میں دوسری منزل سے چھلانگ لگانے والی طالبہ فاطمہ کی حالت سنبھل رہی ہے، جنرل […]