چکوال, تلہ گنگ میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق, 27 زخمی

چکوال(قدرت روزنامہ)تلہ گنگ میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق اور 27 زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیل کےمطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد سے سندھ کے دارلحکومت کراچی جانیوالی بس تلہ کنگ میں جی ٹی روڈ پر کوٹ پٹھان کے قریب حادثے کا شکار ہوئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق …