تربت ، مند میں جرگہ کے قریب دستی بم حملہ، گاڑیاں متاثر، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

تربت(قدرت روزنامہ)تربت مند کے علاقے میں جرگہ کے قریب دستی بم حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں دھماکے سے چند گاڑیوں کو جزوی نقصان پہنچا، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے فشریز بلوچستان حاجی برکت رند کی …