اسلام آباد : محکمہ موسمیات کی شعبان کے چاند کے حوالے سے بڑی پیش گوئی سامنے آگئی ، جس کے تحت چاند 20 جنوری کو نظر آنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ یکم شعبان 1447 ہجری بدھ 21 جنوری 2026 کو ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ […]