کراچی : گندم کے اجرا کی منظوری کے بعد شہر قائد میں آٹے کے بحران کا خدشہ ٹل گیا، کراچی کو 2 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن گندم الاٹ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ خوراک سندھ نے جنوری 2026 کے لیے گندم کے اجرا کی منظوری دے دی ، جنوری 2026 کے دوران […]