وزیراعظم رمضان پیکج : خواتین کے لئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد : وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم رمضان پیکج کے تحت پانچ لاکھ خواتین کے ڈیجیٹل والٹس کھولے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دبئی کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی داماک پراپرٹیز کے سجوانی بزنس ڈیلیگیشن نے وزارت آئی ٹی کا دورہ کیا، جہاں وفاقی وزیر آئی ٹی […]