یونین کونسل میں پیدائش، وفات، شادی اور طلاق کا اندارج اب موبائل پر کرائیں

کراچی(ویب ڈیسک ) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی ( نادرا) نے اعلان کیا ہے کہ سندھ کے 6 شہروں کے شہری یونین کونسل میں پیدائش، وفات، شادی اور طلاق کا اندارج اب موبائل فون پر کرا سکیں گے۔ نادرا کے مطابق یونین کونسل میں پیدائش، وفات، شادی اور طلاق کا اندراج موبائل فون پر […]