اسلام آباد(ویب ڈیسک ) جنگلی جانور کے اسلام آباد کی سڑکوں پر گھومنے سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ریڈ زون میں جنگلی جانور داخل، جنگلی جانور شارع دستور پر گھومتا رہا ۔ جنگلی جانور کی ریڈ زون میں اہم عمارتوں کے اطراف گھومنے کی فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے۔ فوٹیج میں […]