پاکستانی نژاد کرکٹرز شامل کرنے والی ٹیموں کو بھارتی ویزا حاصل کرنے میں مشکلات

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کیلیے اپنے اسکواڈ میں پاکستانی نژاد کرکٹرز شامل کرنے والی پانچ ٹیموں کو بھارتی ویزا حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق کینیڈا، اٹلی، عمان، امریکا اور یو اے ای نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو خط لکھ کر ویزا حاصل کرنے میں مشکلات سے متعلق … Continue reading پاکستانی نژاد کرکٹرز شامل کرنے والی ٹیموں کو بھارتی ویزا حاصل کرنے میں مشکلات →