’پمز اسپتال کے ڈاکٹرز نے بائیوپسی کے دوران پھیپڑے کے بجائے جگر کا سیمپل لیا‘

اسلام آباد ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی کو پمز کے ڈاکٹرز کیخلاف درخواست موصول ہوگئی۔ درخواست میں جاں بحق مریضہ کے لواحقین نے پمز شعبہ پلمانالوجی کے ڈاکٹرز پر غفلت برتنے کا الزام عائد کیا ہے اور آئی ایچ آر اے سے پمز شعبہ پلمانالوجی کے ڈاکٹرز کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ اسلام آباد ہیلتھ ریگولیٹری […]