مبینہ جعلی مقابلہ، سی سی ڈی اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

راولپنڈی (7 جنوری 2026): عدالت نے مبینہ جعلی مقابلے میں شہری نعیم خان کی ہلاکت کے خلاف کیس میں پنجاب کے کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سی سی ڈی کے مبینہ جعلی پولیس مقابلے میں شہری کی […]