اگر یونیفارم نہ ہو تو ایسا لگے گا جیسے عون چوہدری پریس کانفرنس کر رہا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کہہ رہے ہیں کہ قائد اعظم ہمارا باپ ہے، لیکن یہ بڑی نافرمان اولاد ہے جو اپنے باپ کا حکم ہی نہیں مانتی۔ باپ نے کہا حلف کی خلاف ورزی نہیں کرنی، یہ کررہے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی وردی اتار دیں تو پیچھے عمران خان کے بغض میں مبتلا ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا کارکن بچتا ہے۔ اگر یونیفارم نہ ہو اور یہ پریس کانفرنس کریں تو ایسا لگے گا جیسے عون چوہدری پریس کانفرنس کر رہا ہے۔ https://twitter.com/x/status/2008787682428940327 https://twitter.com/x/status/2008519949040644605 ​