کوئٹ(قدرت روزنامہ)انصاف اور انسانی ہمدردی کی ایک نمایاں مثال قائم کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے رکشہ ڈرائیور عبدالنبی مینگل کو گلے سے لگا لیا نئے رکشہ کی خریداری کے لئے مالی معاونت فراہم کی جبکہ ناروا روئیے میں ملوث پولیس اہلکار کو معطل کرتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا بدھ …