پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ بن گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ بن گیا، 100 انڈیکس ایک لاکھ 86 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرکے بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس میں 1456 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، پہلی بار انڈیکس 1 لاکھ 86 ہزار 518 پوائنٹس کی ریکارڈ ساز سطح پر بند ہوا ہے۔ […]