گراؤنڈ طیاروں کے فاضل پرزے فروخت نہ کرنے سے پی آئی اے کو ساڑھے 8 ارب روپے کا نقصان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کو گراؤنڈ طیاروں کے اسپئیر پارٹس بروقت فروخت نہ کرنے کے باعث مجموعی طور پر آٹھ ارب 56 کروڑ روپے کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ بدھ کو اسلام آباد میں سید نوید قمر کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس …