سید ذوالفقار علی بخاری کو اردو ادب اور براڈ کاسٹنگ کی دنیا میں بھی زیڈ اے بخاری کے نام سے شہرت و مقام حاصل ہے، جنھوں نے اپنی آپ بیتی جو 1966ء میں کتابی شکل دی تھی۔ بخاری صاحب کے بھائی بھی اپنے وقت کے مشہور مزاح نگار تھے اور پطرس بخاری کے نام سے […]