اسلام آباد (7 جنوری 2026): سپلائی چین، اسٹیل، منرلز، آٹو اور ریئل اسٹیٹ میں نمایاں مقام رکھنے والی چینی کمپنی نے پاکستان میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر فارچون 500 چینی کمپنی شیامن سی اینڈ ڈی کے نمائندوں […]