لاہور (اوصاف نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے آئندہ ہفتے سے باؤلنگ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندرز کی تقریب کے دوران شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ انجری سنجیدہ نوعیت کی نہیں ہے۔ سوجن ہے، ٹھیک ہو […]