ڈگری ہولڈرز کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی!

پشاور (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے ڈگری لینے والے طلبہ کے لیے بڑا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پشاور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اردو ہماری قومی زبان ہے اور میں نے تمام جامعات انتظامیہ کو ہدایات دی ہے […]