دمبولا (اوصاف نیوز) پاکستان نے سری لنکا کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر میزبان سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ آل راؤنڈر شاداب خان کی پاکستان کی فائنل الیون […]